تختہ گردن

( تَخْتَہ گَرْدَن )
{ تَخ + تَہ + گَر + دَن }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گھوڑا جس کی گردن اونٹ کی گردن کی طرح سیدھی اوپر کو اٹھی رہے اور قوس نما نہ ہوتی ہو، سخت اور موٹی گردن کا گھوڑا جو لگام کے اشارے کے ساتھ نہ مڑ سکے، موٹی اور سخت گردن والا۔
  • thick
  • broad
  • and straight-necked (a horse)