تختۂ گل

( تَخْتَۂِ گُل )
{ تَخ + تَہ + اے + گُل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گلاب کی کیاری، وہ قطعہ باغ جہاں پھول بکثرت کھلے یا لگے ہوں۔