تفریق مرکب

( تَفْرِیقِ مُرَکَّب )
{ تَف + ری + قے + مُرَک + کَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) بڑے عدد میں سے چھوٹے عدد کو گھٹانے کا عمل۔