تفرقۂ باہمی

( تَفْرِقَۂِ باہْمی )
{ تَف + رِقَہ + اے + باہ + می }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - آپس میں نفاق یا دو فریقوں کے درمیان کشمکش۔