تقدیر کا کھوٹا

( تَقْدِیر کا کھوٹا )
{ تَق + دِیر + کا + کھو (و مجہول) + ٹا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی قسمت خراب ہو، جس کا مقدر موافق نہ ہو، بدنصیب، بدبخت۔