تقدیر کی افتاد

( تَقْدِیر کی اُفْتاد )
{ تَق + دِیر + کی + اُف + تاد }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - قسمت کا لکھا، مقدر سے پیش آنے والی بات۔