تکمیل تفتیش

( تَکْمِیلِ تَفْتِیش )
{ تَک + می + لے + تَف + تِیش }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) مقدمے کے ہر پہلو کی دریافت کرنا، کوئی معاملہ متعلقہ مقدمہ بغیر دریافت کے نہ چھوڑنا۔