تعلیم ابتدائی

( تَعْلِیم اِبْتِدائی )
{ تَع + لی + مے + اِب + تِدا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرائمری کی تعلیم، پہلی پانچ جماعتوں کی تعلیم۔
  • primary education