تصویر کاری

( تَصْوِیر کاری )
{ تَص + وِیر + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تصویر کھینچنے کا کام، مصوری۔
  • painting
  • photography