تصویرگاہ

( تَصْوِیرگاہ )
{ تَص + وِیر + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ جگہ جہاں تصویریں بنائی یا رکھی جاتی ہوں، نگار خانہ۔