تصویر گھر

( تَصْوِیر گَھر )
{ تَص + وِیر + گَھر }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ کمرہ یا مکان جس میں تصویریں بنائی یا رکھی جائیں، نگارخانہ۔