تصویر عکسی

( تَصْوِیرِ عَکْسی )
{ تَص + وی + رے + عَک + سی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیمرے سے لی ہوئی تصویر، فوٹو، پرچھائیں والی تصویر۔
  • A photograph