تصویر قالی

( تَصْوِیرِ قَالی )
{ تَص + وی + رے + قا + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار، (مجازاً) خاموش، بے حس و حرکت، مصنوعی، بے جان۔