تصویر کا ابر

( تَصْوِیر کا اَبْر )
{ تَص + وِیر + کا + اَبْر }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تصویر کا سایہ، وہ تاریکی جو تصویر کے اعضا میں موقع و محل سے دکھائی جاتی ہے۔