تشریف بہار

( تَشْرِیفِ بَہار )
{ تَش + ری + فے + بَہار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) موسم بہار کا لباس یعنی شادابی۔