حیرتی

( حَیرَتی )
{ حَی (ی لین) + رَتی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حیرت زدہ، حیران، محو حیرت، وارفتہ، سرشار۔
  • astonished
  • amazed
  • bewildered.