حیاتیاتی طریقۂ علاج

( حَیاتِیّاتی طَرِیقَۂِ عِلاج )
{ حَیا + تی + یا + تی + طَری + قَہ + اے + عِلاج }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جراثیم کو کیمیائی مادوں سے ہلاک کرنے کی بجائے دوسرے نامیوں سے حاصل کیے گئے مادوں سے ہلاک کرنے کا طریقہ۔