حیاکشتہ

( حَیاکُشْتَہ )
{ حَیا + کُش + تَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شرم و حیا کرنے والا، حیا کا مارا، بہت شرمیلا۔