حلولیہ

( حُلُولِیَّہ )
{ حُلُو + لی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک فرقہ جو ابو حلمان دمشقی سے منسوب ہے اور حلول اور تناسخ کا قائل ہے۔