حنوط

( حَنُوط )
{ حَنُوط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوشبودار چیزوں کا مرکب جسے مردے کے جسم پر ملتے ہیں اور کفن پر بھی لگاتے ہیں۔