حلجان

( حَلْجان )
{ حَل + جان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پوریوں اور قیمہ ساگ کی دعوت (دستور ہے کہ بعد شادی کے گھر کی بی بی سب مہمانوں سے پیسے جمع کر کے پوریاں قیمہ ساگ پکاتی ہے اور سب کو تقسیم کرتی ہے)۔