حلقون

( حَلْقُون )
{ حَل + قُون }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (کشتی) ایک داؤ کا نام جس میں حریف کی گردن دبا کر اسے پیٹھ پر لے جاتے اور اس کے دائیں بائیں پیر کو پیچھے سے اڑنگا لگا کر ران پر چت کر دیتے ہیں۔