حمض

( حَمْض )
{ حَمْض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی ترکاری جو مزہ میں تلخ و شور ہوتی ہے، چوکا۔