حیط

( حِیط )
{ حِیط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) ایک عدد کا نام جو کسی دائرے کے محیط اور قطر کی مستقل نسبت کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔