حیلولت

( حَیلُولَت )
{ حَی (ی لین) + لُو + لَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دو چیزوں کے درمیان حائل ہونے کا عمل یا حالت۔