حیویت پسندی

( حَیَوِیَّت پَسَنْدی )
{ حَیَوی + یَت + پَسَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یہ نظریہ کے جانداروں کی زندگی طبعی اور کیمیاوی قوتوں سے علیحدہ ایک جوہر سے تعلق رکھتی ہے جسے روح حیوانی کہتے ہیں۔