حاذق الملک

( حَاذِقُ الْمُلْک )
{ حا + ذِقُل (ا غیر ملفوظ) + مُلْک }
( عربی )

تفصیلات


اسم علم
١ - ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبا کو دیا جاتا تھا۔