حیاتین دال

( حَیاتِین دال )
{ حَیا + تِین + دال }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - یہ حیاتین انڈے دودھ مکھن سبز ترکاریوں مچھلی کے جگر وغیرہ میں پایا جاتا ہے، وٹامن ڈی۔