حیاتین کاف

( حَیاتِین کاف )
{ حَیا + تِین + کاف }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وٹامن کے، یہ حیاتین سبز پتوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔