حمام کی لنگی

( حَمّام کی لُنْگی )
{ حَم + مام + کی + لُن (نون مغنونہ) + گی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیز جو ہر شخص کے تصرف میں آئے، کسی ایک کے پاس نہ ٹھہرنے والی چیز۔
  • ' A bath sheet';  (hence
  • a thing) common to all
  • free