حرکی اعضاء

( حَرْکی اَعضاء )
{ حَر + کی + اَع + ضاء }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حرکت کرنے کے اعضاء، جیسے عضلات و اعصاب وغیرہ۔