حرکی توانائی

( حَرْکی تَوانائی )
{ حَر + کی + تَوا + نا + ئی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) حرکت کے باعث پیدا ہونے والی قوت اور توانائی۔