حرکی سپاہ

( حَرْکی سِپاہ )
{ حَر + کی + سِپاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فوج) نقل و حرکت کے لیے تیار فوج، ایسی فوج جو آسانی اور تیزی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو سکے۔