حزب اختلاف

( حِزْبِ اِخْتِلاف )
{ حِز + بے + اِخ + تِلاف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پارلیمینٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی، حزب مخالف۔