حزب اقتدار

( حِزْبِ اِقْتِدار )
{ حِز + بے + اِق + تِدار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اسمبلی میں وہ جماعت جس کی حکومت میں اکثرت ہو، حکمران پارٹی۔