حزب الاحرار

( حِزْبُ الْاَحْرار )
{ حِز + بُل (ا غیر ملفوظ) + اَح (فتحہ ا مجہول) + رار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لبرل پارٹی، آزاد لوگوں کی جماعت، ایک سیاسی پارٹی کا نام۔