حشو قبیح

( حَشْوِ قَبِیح )
{ حَش + وے + قَبِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کو غیب دار کر دے۔