پاے تخت

( پاے تَخْت )
{ پا + ے + تَخْت }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی سے ماخوذ اسم 'پایہ' کی مغیرہ صورت 'پائے' کے ساتھ فارسی اسم 'تخت' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٥٥ء میں 'دیوانِ یقین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - دارالحکومت، مرکز حکومت، راجدھانی۔     
'یہی لوگ اگر پاے تخت میں ہوتے تو اِن لوگوں کی صف میں کھڑے ہوتے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٠٤ء، مقالاتِ شبلی، ١٥٦:١ )
  • capital seat or headquarters of government;  the royal residence