پاے ثبات

( پاے ثَبات )
{ پا + ے + ثَبات }

تفصیلات


فارسی سے ماخوذ اسم 'پایہ' کی مغیرہ صورت 'پائے' کے ساتھ عربی اسم 'ثبات' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٧ء، میں 'نوائے دل" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - استقلال، جما رہنا، ثبات۔
 ہیں کڑی منزلیں محبت کی شرطِ اول ہے اس میں پائے ثبات      ( ١٩٤٧ء، نوائے دل، ٧٦ )