حجت اللہ

( حُجَّتُ اللہ )
{ حُج + جَتُل + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دلالت الٰہیہ، برہان خداوندی، وہ جسے خدا نے اپنی دلیل قرار دیا ہو۔