حالیہ ناتمام

( حَالِیَہ ناتَمام )
{ حَا + لِیَہ + نا + تَمام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا جاری رہنا پایا جائے جیسے بہتا ہوا پانی۔