حائطیہ

( حائِطِیَّہ )
{ حا + اِطی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک مذہبی فرقہ جس کا بانی احمد بن حائط ہے جو بصرہ کے اعتزالیوں میں بہت مشہور تھا۔