پایندہ

( پایِنْدَہ )
{ پا + یِن + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے اردو میں سب سے پہلے ١٩٣٢ء میں 'نقوشِ مانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - استوار، قائم، برقرار، (مجازاً) ہمیشہ۔
 ہستی کو عدم جس صورت میں حاصل ہو وہی پایندہ ہے یعنی شکل ثبات خوشی جز مرگ شادی کچھ بھی نہیں      ( ١٩٣٢ء، نقوشِ مانی، ١٣٣ )
  • lasting;  durable;  permanent;  stable;  firm