حلالہ

( حَلالَہ )
{ حَلا + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ مطلقہ عورت جو دوبارہ اپنے پہلے شوہر سے نکاح کرے (اپنے دوسرے شوہر سے طلاق لینے کے بعد)۔
  • a woman married again with her first divorced by her second husband.