حلایہ

( حَلایَہ )
{ حَلا + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم ہے خرما کی جو زیادہ شیریں ہوتی ہے۔