حفظہ

( حَفَظَہ )
{ حَفَظَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - حفاظت کرنے والے فرشتے، انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتے۔