پتنگ بازی

( پَتَنْگ بازی )
{ پَتَنْگ (ن غنہ) + با + زی }

تفصیلات


'پتَنگ باز' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٣٥ء میں 'مجمع الفنون (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - پتنگ اڑانے کا عمل، کنکوا اڑانے اور لڑانے کا عمل۔     
'وہاں پتنگ بازی کے میلے ہوا کرتے ہیں۔"     رجوع کریں:  پتَنْگ باز ( ١٩٠٣ء، انتخابِ فتنہ، ١٤٣ )
  • kite-flying