حضار

( حَضار )
{ حَضار }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (نجوم) کوکب کلب الاکبر کے گیارہ خارج الصورت تاروں میں سے ایک نورانی ستارہ کا نام۔
  • the people present
  • assembly
  • attendants
  • spectators
  • auditors.