حشفہ

( حَشَّفَہ )
{ حَش + شَفَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرد کے عضو تناسل کی سپاری، سرذکر۔
  • Glanspenis