حسی ریشہ

( حِسّی ریشَہ )
{ حِس + سی + رے + شَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عصبی ریشے جن کے ذریعے تہیجات محیطی اعضائے حس سے مرکزی اعصابی نظام تک پہنچتے ہیں۔